اننت چودس

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (ہند) بھادوں کے مہینے میں چاند کی چودہویں تاریخ جس میں وشنوجی کی یاد میں تیوہار منایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - (ہند) بھادوں کے مہینے میں چاند کی چودہویں تاریخ جس میں وشنوجی کی یاد میں تیوہار منایا جاتا ہے۔ the fourteenth lunar day (or full moon) of Bhadon when a festival is held in honour of Anant or Vishnu